February 23, 1949

Letter 9

Page 1 of 2

Letter 9 — page 1

Page 2 of 2

Letter 9 — page 2
TranslationOriginally in Urdu

شریمان چودری صاحب جی ست سری اکال خیریت موجود خیریت مطلوب صورت احوال یہ ہے کہ نوازش نامہ اپ کا ملا حالات سے اگاہی ہوئی لیکن اب اس قدر کی بات کرتا ہوں بخیرت ہوں اج میں نے اپنا پہلا دورہ کیا ہے لیکن باعث کمزوری میری نظر بھی قدر کمزور ہے اور سفر میں بھی تکلیف محسوس ہو رہی ہے کمزوری حد سے زیادہ ہو چکی ہے لیکن اب قدرے میں بہتر محسوس کر رہا ہوں اپنی طرف سے شانتی دیوی سجیت کور کو ست سری اکال عزیز کو بہت بہت پیار میری طرف سے سنت بید سنگھ جی کو عرض کر دیں کہ اپ کی امانت میں بدست مندہ ارسال کر دوں گا

Last edited by vikasdeepsinghsaini@gmail.com · April 13, 2026