March 8, 1949

Letter 2

Page 1 of 2

Letter 2 — page 1

Page 2 of 2

Letter 2 — page 2
TranslationOriginally in Urdu

بھائی صاحب پیارا سنگلاجی

نمستے خط ملا حال معلوم ہوا میں خیریت سے اگرہ پہنچ گیا تھا لیکن اتے وقت دہلی کے دہلی پہ میرا چمڑے کا سوٹ کے اور کمبل اور ایک گھی کا ڈبہ جو کہ کڑوپیہ سے بشن داس کے لیے لے کر گیا تھا کسی نے سب سامان چرا لیا باکس میں دو عدد گرم سوٹ تھے ایک عدد قمیض ایک ہوتی ہے ایک بیڑی اور اگر بیچنے پر اندر کی کا دروازہ کھلا ملا گھر کے بھی چند ایک چیزیں چوری ہو گئی ہیں یہ چوری تو مکان والوں نے نہیں کی ہے اور میں اور میں وقت نہ ملنے کی وجہ سے اپ کو مل نہ سکا اپ جب بھی خط لکھتے ہیں تو یہ لکھ دیتے ہو کہ میں چند اور روز تک اگر ا رہا ہوں یہ وجہ تھی کہ میں نے خط لکھنا بند کر دیا تھا اب دیکھوں اپ کب تک اتے ہو میں خیریت سے ہوں کوئی فکر نہ کریں

سب کو درجہ نمستے

دل باغ اور سرندر کو پیار

کاہلی

Last edited by vikasdeepsinghsaini@gmail.com · April 13, 2026