February 19, 1949
Letter 6
Page 1 of 2

Page 2 of 2

نمستے عرض ہے کہ اپ نے سردار مکھن سنگھ کے ہاتھ جو رکا بھیجا تھا اس کے مطابق میں نے اپ کے حکم کی تعمیل کی ہے اور اج اسی وقت محل لدھیان ریلوے اسٹیشن پہ خط لکھ رہا ہوں مسٹر بابودھر نے اپ کی درخواست کو منظور فرما کر اپنے مہربانی کی ہے انہوں نے کبھی بھی کسی گاؤں کا ٹورنامنٹ میں اج تک حصہ نہیں لیا ہے لیکن میرے کہنے پر انہوں نے اپنی پوری کلب کے ساتھ انا منظور کر لیا ہے جس میں کیر گوپال کشن بھی شامل ہے شرط یہ ہے کہ ہم 26 فروری کی سات 45 صبح کی گاڑی سے ٹائڈا پہنچ جائیں گے ان کی کلب کے چھ کھلاڑی ہوں گے ان کے ہمراہ ساتواں میں ہوں گا کیونکہ وہ خود اکیلے کیسے ا سکیں گے ہم ٹانڈا 26 فروری کی ضرور پہنچا ضرور ہی پہنچ جائیں گے اپ نے ہم سب کے لیے لاری کے ساتھ ٹکٹ کا پورا انتظام کر لینا ہے اس کے علاوہ 27 تاریخ کی شام کی گاڑی جالندر پہنچانا بھی اپ کے ذمے ہوگا یعنی اپ ہمیں سات فروری 27 فروری کی دن شام کی گاڑی ٹینڈر سے لکڑاتے ہیں کیونکہ اگلے دن سب نے اپنے ڈویژن میں حاضر ہونا ہے ان کی ہر حالت میں شام کی گاڑی 27 فروری جالندر پہنچنا ہوگا یہ سب ابھی سے سوچ سمجھ لیں ورنہ بعد میں مجھے ان کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے میں نے اپ کے دیے ہوئے پانچ سو ان کے کرائے کے لیے دے دیے ہیں اپ لاری وغیرہ کے ساتھ ٹکٹ ضرور خرید رکھیں ان کو کسی حالت میں بھی کوئی تکلیف نہ ہونی چاہیے اپ ابھی سے بے شک سردار سرون سنگھ کو چیلنج دے دیں کہ جو بھی اچھے کھلاڑی منگوائے بعد میں پھر افسوس کرنا فضول ہوگا کیونکہ ہم ایک زبردست کلب کے ساتھ کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔
تیسواں اور اج معرفت لکشمی پریس اڈا ہوشیار پور لاہور جالند
Last edited by vikasdeepsinghsaini@gmail.com · April 13, 2026