February 22, 1949

Letter 7

Page 1 of 2

Letter 7 — page 1

Page 2 of 2

Letter 7 — page 2
TranslationOriginally in Urdu

عرض ہے کہ خط اپ کا مل گیا سب حالات میرے سامنے ہے میں بھی کئی دفعہ ایسی الجھنوں سے گزر چکا ہوں دراصل بات یہ ہے کہ کھلاڑی منگوانے تو بہت اسان ہوتے ہیں مگر ان کا ہر طرح پورا پورا انتظام کرنا نہایت ہی مشکل ہو جاتا ہے بات یہ ہے کہ جالندر میں بالر کوئی بھی ایسا نہیں ہے صرف ڈیفنسز ہیں ان سے بالر کا کام پوری طرح نہیں لیا جا سکتا اگر اسی دوسری جگہ پر جا کر پھر ناکامیابی ہو تو پھر بعد میں بہت ہی شرمندہ ہونا پڑتا ہے اس لیے سب کھلاڑیوں کی اصول ہوتا ہے کہ بغیر اچھے کھلاڑی کے لسٹ کے کھیلنا پسند نہیں کرتے میں نے مکھن سنگھ سے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اس شرط پر ڈن ائیں گے کہ ان کی شام کی گاڑی ضرور ہی پہنچانا پڑے گی مکھن سنگھ نے یہ شرط مانی تھی مکھن سنگھ نے یہ بھی کہا تھا کہ اپ سب اپنا پورا کلب لائے تو بہت ہی اچھی بات ہے اگر نہ ہو سکے تو مجبورا باہر مکھن سے اور اپ دو کھلاڑی کھیل رہے ہیں میں نے سب کچھ مکھن سنگھ کے ساتھ بات چیت کر کے اس کے کہنے کے مطابق لفظ بلفظ پورا کیا ہے۔ اگر مکھن سنگھ کے ہاتھ رقعہ بھیجنے کی بجائے اپ خود تشریف لائے ہوتے تو سب حالات پر اپ کے ساتھ بات چیت ہو جاتی ہے میں نے مکھن سنگھ کے حکم کی تعمیل کی ہے اور مکھن سنگھ کے کہنے کے مطابق میں نے ان کے ساتھ ان کی واپسی شام کی گاڑی جالندر پہنچانے کا بھی وعدہ کر لیا ہے باقی اب مکھن سنگھ اپنے وعدے کے مطابق پورا نہ اتر سکے تو اس کی مرضی اس کے رکے کے ذریعے بات چیت کرنے کی بجائے اگر اپ حضرات خود اتے ہیں نہایت ہی اچھا ہوتا یہ خط لکھنے کے بجائے اپ خود تشریف لاتے تب بھی شاید بات چیت کر کے پروگرام تبدیل کیا جا سکتا تھا تو اپ بھی دوڑ دور نہیں اور باپو ورن وغیرہ بھی دور نہیں اس لیے پروگرام کی شرط کے مطابق ہی عمل کیا جائے گا یعنی ہم چھ کھلاڑی اور ساتواں میں 26 صبح کی غیر کی پہلی گاڑی میں ٹائندہ پہنچ رہے ہیں اپ ضروری ساتھ ٹکٹوں کا بندوبست کر رکھیں باقیوں ان کے اتوار کے واپس انے پر پوری طرح غور کر لیا جائے گا جیسے بھی ہوگا کیا جائے گا اپ احتیاط کم از کم تین یا چار اچھے سائیکل ضرور ہی موجود رکھیں تاکہ شاید یہی واپس گاؤں لانے میں سہولت ہو سکے باقی حالات پر اوز باقی بات چیت ہوگی اور کوئی خاص بات نہیں ہے اپ کا تابعدار

Last edited by vikasdeepsinghsaini@gmail.com · April 13, 2026