February 26, 1949
Letter 5
Page 1 of 2

Page 2 of 2

TranslationOriginally in Urdu
ڈیر شریف پیارن جی ست سری کال عزیزہ پھول کور کی شادی مورخہ 13/3/1949 کو مقرر کی گئی ہے اپ مورخہ12/3/1949 کو شامل شادی ہوے تاکیدن عرض ہے اور خیریت ہے شادی جالندھر ہے
Last edited by vikasdeepsinghsaini@gmail.com · April 13, 2026