Date unknown

Letter 8

Page 1 of 2

Letter 8 — page 1

Page 2 of 2

Letter 8 — page 2
TranslationOriginally in Urdu

بھائی صاحب جی اپ کا معاملہ کے متعلق ہر سال کردہ خط میں تھا میں چند روز تک اپ کے پاس چھٹی لے کر اؤں گا اور اپ کا حساب بے باک کر دوں گا برائے مہربانی التحاظ سے کہ اگر اپ کے دعوی کیا ہو تو پرس لیویں بار بار تاکید ہے میں ضرور اؤں گا مجھے اتی دفعہ اپ نے کہا نہیں تھا کہ میں اپنے پروا دیجیے کروں گا اگر اپ کہتے ہیں تو جس اسی وقت اپ کا حساب بیباق کر دیتا ہے میں اپ کا عزیز ہی ہوں کوئی غیر تو نہیں ہوں جو ضرور ہر چیز کا حساب بیباق کر دوں گا

Last edited by vikasdeepsinghsaini@gmail.com · April 13, 2026