August 9, 1948
Letter 10
Page 1 of 2

Page 2 of 2

ڈیئر سردار پیار سنگھ جی نمستے عزیز سرندر سنگھ کے خط سے معلوم ہوا کہ اپ کچھ مال باہر بھجوانے کا یا منگوانے کا کاروبار کرنا چاہتے ہیں جس کے واسطے اپ نے اس کو پرمٹ وغیرہ متلی کیا ہوا اس نے یہ نہیں لکھا کہ اپ کس قسم کا کام وغیرہ کرنا چاہتے ہیں اگر اپ پاکستان میں کوئی مال براستہ ریسر بھجوانا چاہتے ہیں تو اس واسطے اپ کو پرمٹ حاصل کرنا ہے کہ واسطے ایکسپورٹ ریٹ کنٹرولر بھنڈاری ہاؤس کوڈ پروڈکٹ سے درخواست کرنی پڑے گی وہاں سے اپ کو پرمٹ مل جائے گا اور پھر اپ مال پاکستان بھجوا سکتے ہیں لیکن یہ شرط ضروری ہے کہ اپ کے پاس وہاں کا یعنی پاکستان کو مال بھجوانے کا ارڈر موجود ہو انگریزی میں بتائیے ہے اگر باہر ممالک کے مال منگوانے یا بھجوان سے متعلق اپ کو نہ تجربہ نہیں ہوگا ہاں اگر اپ کے ساتھ کوئی اور شریک ہو تو اور بات ہے الفاظ میں اپ پورا حال لکھیں کہ اپ کو پوری اطلاع دے سکوں اگے سب ماں خیریت ہے اج کل اپ نے کیا کام رکھا ہوا ہے کپڑے وغیرہ کا ڈپو ہے کہ نہیں ہمراہ جمعہ کو پیری پونا فقط ہری چند
Last edited by vikasdeepsinghsaini@gmail.com · April 13, 2026