March 2, 1949

Letter 3

Page 1 of 2

Letter 3 — page 1

Page 2 of 2

Letter 3 — page 2
TranslationOriginally in Urdu

نمستے عرض ہے کہ ہم صحیح سلامت ہی ہوشیار پوری کی گاڑی کے ذریعے جالندر پہنچ گئے تھے اوسطن پال وغیرہ اس درست کی لدھیانے کی اور روانہ ہو گئے تھے پامس لال بھی جو کہ باریک کا پاسر تھا اور جی کے شام کے وقت مکھن رنگ کے ساتھ لاری میں بیٹھ کر ٹانڈا ایا تھا ہمیں جلد چونی کی اسٹیشن پر ملا تھا اس نے کہا ہے کہ میرا انڈی پین اپ کے پاس رہ گیا ہے اپ نے اس سے کچھ لکھنے کے لیے لیا تھا پھر اسے یاد نہیں رہا اس لیے وہ اپ سے واپس نہیں لے سکا اس نے مجھے کہا ہے کہ میں اپ سے قلم منگوا کر اس کو کسی نہ کسی طرح پہنچا دو اس لیے اپ بتا دیں کہ واقعی منی پر لال کا پین اپ کے پاس ہے یا نہیں اپ کو اس بارے میں کچھ پتہ ہو تو مجھے تحریر کرتے اگر کلم اپ کے پاس ہو تو اپ ہمارے گاؤں پہنچا دیں وہاں ہوم پرکاش کی کو دے دیں یا کسی اور کو دے دیں تاکہ وہ کسی اتے جاتے کے ہاتھ پین مجھے پہنچا دے پھر بعد میں کئی دن مثانی جا کر اس کا قلم اسے دے اؤں گا پال پر نہ پہ خیریت ہے اور سردار مکھن سنگھ کی تو ست سری کال

جی جی رب جاویں دی اس طرف پن دربشن بمعرفت لکشمیری فریش

اڈا ہوشیار پور جلندھر

Last edited by vikasdeepsinghsaini@gmail.com · April 13, 2026