February 28, 1949

Letter 4

Page 1 of 2

Letter 4 — page 1

Page 2 of 2

Letter 4 — page 2
TranslationOriginally in Urdu

جناب ماسی صاحب رجیب متھائیں کا عرض یہ ہے کہ میں خیریت سے ہوں اور اپ کی خیریت نیک مطلوب چاہتا ہوں دیگر حال یہ ہے کہ کل ماموں جی کا خط پڑھ کر حال معلوم ہوا کہ اپ ہی کی طبیعت خراب ہو رہی ہے جس کی وجہ سے بہت فکر ہو رہی ہے جلد سے ہی جلدی اپنی خیریت سے پتہ دیں باقی بھابھی صاحبان کو ست سری اکال عزیز کو بہت بہت پیار بھائی صاحب بارڈ پیارا جی کو ست سری کال جواب جلدی دینا اور اپنی خیریت سے پتہ دینا

Last edited by vikasdeepsinghsaini@gmail.com · April 13, 2026